Aloo Or Gobi Recipe in Urdu

Aloo Or Gobi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Or Gobi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Or Gobi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

23469

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nida from Islamabad
آلو اور گوبھی (INGREDIENTS)
  1. آلو آدھا کلو
  2. آئل حسب ضرورت
  3. لہسن ایک گٹھی
  4. سرخ مرچیں (پسی ہوئی) حسب ضرورت
  5. گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چھوٹا چمچہ
  6. ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  7. گوبھی آدھا کلو
  8. پیاز آدھا پاؤ
  9. ادرک ایک گانٹھ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. سوکھا دھنیا ایک چمچہ
  12. ہلدی ایک چٹکی
METHOD
  • لہسن، پیاز، ادرک چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ آلوؤں کو پانی سے دھو کر صاف کر یں اور چھیل کر ٹکڑے کاٹ لیں۔ گوبھی کو کاٹ کر صاف پانی سے دھو کر رکھیں۔ اس کے بعد ایک برتن میں آئل ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ اس میں معمولی سا نمک ڈال کر آلو ڈال دیں اور بادامی ہونے پر باہر نکال لیں۔ پھر آئل والے برتن میں پیاز ڈال کر سرخ کر یں اور اس میں ہلدی، نمک، پسی ہوئی سرخ مرچیں، لہسن، سوکھا دھنیا ڈال دیں اور مصالحہ بھونیں۔ ہلکا سا پانی کا چھینٹا لگائیں اور کفیگر کے ساتھ تمام اجزاء کو مکس کر کے اوپر ڈھکن دے دیں۔ آنچ ہلکی رکھیں اور دس منٹ کے بعد اس میں ہرا دھنیا کاٹ کر اور پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر چولہے کے نیچے اتارلیں اور گرم گرم کھانے کے لئے پیش کر یں۔
Reviews & Discussions