Aloo Or Palak Ki Kalongi Recipe in Urdu

Aloo Or Palak Ki Kalongi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Or Palak Ki Kalongi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Or Palak Ki Kalongi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7739

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Roma from Karachi
آلو اور پالک کی گنوچی (INGREDIENTS)
  1. پالک 800گرام
  2. آلو(ابلے ہوئے) 100گرام
  3. میدہ 2-2کپ
  4. انڈا ایک عدد
  5. جائفل پاؤڈر ایک چٹکی
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. مکھن کپ
  8. پارمیزن چیز (کدوکش کر لیں) سرونگ کے لئے
METHOD
  • پالک کو دھو کر چوپ کر لیں اور اس کو ابلتے پانی میں ڈال کر 5-8منٹ کے لئے پکائیں۔ جب گل جائیں تو چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔ ایک پیالے میں میدہ ڈالیں اور آلو میش کر کے اس میں شامل کر لیں۔ اس کے بعد پالک ڈال کر مکس کر یں۔ ایک پیالے میں انڈا اور جائفل پاؤڈر ڈال کر پھینٹ لیں اور اس کو آہستہ آہستہ میدہ مکسچر میں شامل کر کے اس کی ڈوگوندھ لیں اب اس کے 4پیٹرے بنا لیں اور ہر ایک کو لوف کی طرح رول کر کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور انہیں کانٹے سے گودلیں۔ ایک سوس پین میں پانی ابال لیں اور اس میں نمک شامل کر لیں۔ اس کے بعد اس میں گنوچی ڈال کر 3-4منٹ کے لئے پکائیں اس کے بعد نکال لیں۔ اب ان گنوچی کو مکھن میں ٹوژ کر کے ان پر پارمیزن چیز چھڑک کر سرو کر یں۔
Reviews & Discussions