Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipe Read More
Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here. Hide
امرود کپ
آڑو کپ
سیب کپ
خوبانی کپ
ناشپاتی کپ
سردا کپ
چینی کپ
کریم یا ملائی حسب ضرورت
سارے پھلوں کے چھلکے اتار یں ۔ بیج وغیرہ نکال دیں اور حسب ضرورت سب کے ٹکڑے بنائیں۔ پھر ایک دیگچی میں سارے پھلوں کے ٹکڑے ڈال دیں اور اس میں اس قدر پانی ڈالیں جس میں سارے پھل ڈوب جائیں۔ دیگچی میں چولہے پر چڑھا دیں اور سارے پھلوں کو پانی میں اتنا ابلنے دیں کہ وہ نرم ہو جائیں۔ جب دیکھیں کہ پھل نرم ہو گئے ہیں تو ان کے ساتھ چینی شامل کر دیں۔ آپ چینی کم یا زیادہ ڈال کر میٹھا ہلکا زیادہ رکھ سکتی ہیں۔چینی ڈالنے کے پانچ منٹ بعد دیگچی کو چولہے سے اتار لیں۔ سٹو کو شیرے کے ساتھ ہی استعمال کرتے ہیں۔ اس کے اوپر کریم یا ملائی بھی ڈالی جاتی ہے اور بعض لوگ کسٹرڈ بھی اس کے اوپر ڈال لیتے ہیں۔
Chef Zakir
Chef Gulzar
Zarnak Sidhwa
Chef Tahira Mateen