Amotik Fish Recipe in Urdu

Amotik Fish Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Amotik Fish Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Amotik Fish Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

2838

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mahnoor baloch from
اموٹک فش (INGREDIENTS)
  1. مچھلی بغیر کنٹے کی ۔۔۔ آدھا کلو
  2. نمک ۔۔۔ حسب زائقہ
  3. لہسن کے جوئے ۔۔۔۔ تین سے چار عدد
  4. میدہ ۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  5. پیاز ۔۔۔۔ ایک عدد درمیانی
  6. لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  7. سفید زیرہ ۔۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  8. ہری مرچیں ۔۔۔ تین سے چار عدد
  9. سرکہ ۔۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  10. املی کا گودا ۔۔۔ آدھی پیالی
  11. کنولا آئل ۔۔۔ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • مچھلی کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں، پھر ان پر میدہ چھڑک کر پانچ سے سات منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔ پیاز کو باریک کاٹ لیں، لہسن کے جوؤں کو کچل کر رکھ لیں اور ہری مرچوں کو باریک کاٹ لیں۔ پھیلے ہوئے پین میں کنولا آئل ڈال کر ہلکی آنچ دو سے تین منٹ گرم کریں اور میدہ لگی ہوئی مچھلی کے قتلوں کو ڈال کر تیز آنچ پر ہلکا سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔ اسی پین میں پیاز فرائی کرلیں، اس میں املی کا گودا ڈالیں اور جب وہ ابلنے لگے تو اس میں نمک، لال مرچ، کٹی ہوئی ہری مرچیں، کچلا ہوا لہسن اور زیرہ ڈالیں اور ہلکی ذنچ پر تین سے چار منٹ پکائیں۔ پھر اس میں فرائی کئے ہوئے مچھلی کے قتلے ڈالیں اور سرکہ ڈال کر چار سے پانچ منٹ ہلکی آنچ پر بغیر ڈھکن ڈھانپے ہوئے پکائیں۔ اس منفرد ڈش کو ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
Reviews & Discussions