Anda Ghotala Recipe In Urdu

Anda Ghotala Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Anda Ghotala Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Anda Ghotala Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Anda Ghotala Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:15 - 00:05

comments Comments

0

reviews Views

702

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

zahid from Lahore
انڈا گھوٹالا (INGREDIENTS)
  1. انڈے_____ 6 عدد
  2. نمک_____ حسب ذائقہ
  3. لہسن_____ 2 سے تین سے جوے
  4. پیاز_____ 1 عدد
  5. ٹماٹر_____ 6 سے آٹھ عدد
  6. لال مرچ پسی ہوئی _____1 چائے کا چمچ
  7. ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
  8. دھنیا پسا ہوا_____ آدھ چائے کا چمچ
  9. آئل_____ 4 کھانے کے چمچ
METHOD
  • لہسن،پیاز اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔ کڑاہی یا فرائینگ پین میںآئل کو درمیانیآنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔ لہسن ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں پھر ٹماٹر ڈال دیں اس میں نمک،لال مرچ،ہلدی،دھنیا ڈال کر اچھ طرح فرائی کریں۔ ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں۔ انڈے ڈال کر دو سے تین منٹ اچی طرح ملائیں تاکہ انڈے مکمل طور پر پک جائیں۔
Reviews & Discussions