Anda Paratha Recipe in Urdu

Anda Paratha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Anda Paratha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Anda Paratha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

2

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7199

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

rehana from khi
انڈہ پراٹھا (INGREDIENTS)
  1. آٹا--------- (چھنا ہوا) 2پیالی
  2. انڈے------------ 6عدد
  3. کٹی ہوئی کالی مرچ---------- ایک چائے کا چمچہ
  4. کٹی ہوئی لال مرچ-------- ایک کھانے کا چمچہ
  5. ہری مرچیں-------- (چوپ کی ہوئی) 8عدد
  6. ہرا دھنیا-------- (چوپ کیا ہوا) 2/1گڈی
  7. تازہ دودھ--------- 2/1پیالی
  8. میدہ---------- 2کھانے کے چمچے
  9. پانی------------ 2کھانے کے چمچے
  10. پسی ہوئی ہلدی-------- 2/1چائے کا چمچہ
  11. نمک---------------- حسبِ ذائقہ
  12. گھی----------------- تلنے کے لئے
METHOD
  • آٹے میں نمک ملا کر گوندھ لیں۔ میدے میں پانی ملا کر گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔ انڈوں میں گھی کے علاوہ باقی اجزاءملا کر پھینٹ لیں۔ فرائنگ پین میں گھی گرم کرکے انڈوں کو چمچہ چلاتے ہوئے تلیں اور پھر ڈش میں نکال لیں۔ آٹے کو برابر تقسیم کرکے پیڑے بنائیں اور روٹیاں بیل لیں۔ ایک روٹی پر انڈے کی تہہ لگائیں، دوسری روٹی اس کے اوپر رکھیں اور کنارے کو میدہ لگا کر دبا دیں اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی انڈے سے بھی پراٹھے بنا لیں۔ تو اگرم کریں اور پراٹھوں کو گھی لگاتے ہوئے دونوں جانب سے تل کر اتار لیں۔
Reviews & Discussions