Ande Ke Roll Recipe in Urdu

Ande Ke Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ande Ke Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ande Ke Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9974

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nida from Islamabad
انڈے کے رول (INGREDIENTS)
  1. انڈے پانچ عدد
  2. میدہ ایک پیالی
  3. پانی پیالی
  4. سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
  5. سرخ مرچ ایک چٹکی
  6. نمک دوچٹکی
  7. پیاز ایک (کاٹ لیں)
  8. ہری مرچ دو عدد
  9. ہرا دھنیا ایک چائے کا چمچہ(کاٹ لیں)
  10. تیل تین کھانے کے چمچے
METHOD
  • دو انڈے پھینٹ لیں۔ پھر ان میں ایک چٹکی نمک، میدہ اور پانی آہستہ آہستہ ملا کر، یکجان کر لیں۔ فرائنگ پین کو ہلکا سا چکنا کر یں۔ تین چمچے(کھانے کے) آمیزہ توے پر پھیلائیں۔ آنچ بالکل ہلکی رکھیں۔ ایک طرف سے سنہرا ہو جائے تو پلٹ دیں، اورپھر اتار لیں۔ اس طرح تقریباً پانچ یا چھ ٹکیاں بنیں گی۔ تین انڈے پھینٹیں۔ ان میں مکھن، مرچ ، سویا سوس، پیاز، ہری مرچ، اور ہرا دھنیا ملا کر دوبارہ پھینٹیں اور پھر آملیٹ کی طرح تل لیں۔ آملیٹ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر یں اور میدے کے درمیان تھوڑا سا رکھ کر رول کی طرح لپیٹ دیں۔ اسی طرح تمام رول تیار کر یں اور ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں(رول کے بجائے تکونے سموسے بھی بنا سکتی ہیں)۔
Reviews & Discussions