Khajoor K Rolls Recipe in Urdu

Khajoor K Rolls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Khajoor K Rolls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Khajoor K Rolls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

23974

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from Karachi
کھجور کے رولز (INGREDIENTS)
  1. کھجور ۔ 200 گرام( گٹلیاں نکال دیں )
  2. سادہ کیک کا چورا ۔ 150 گرام
  3. کشمش ۔ 50 گرام
  4. ویفرز بسکٹ کا چورا ۔ 150 گرام
  5. دار چینی پسی ہوئی ۔ آدھا چائے کا چمچہ
  6. کوکو پاؤڈر۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. تِل ۔۔۔۔ 100 گرام
  8. مکھن۔۔۔۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
  9. بٹر پیپر ۔۔۔۔۔۔۔ حسبِ ضرورت
METHOD
  • کیک، کھجور، بسکٹ کا چورا، دار چینی،کوکو پاؤڈر، اور مکھن کو ملا کر اچھی طرح یکجان کرلیں۔ آخر میں کشمش ملا دیں۔ اب اس آمیزے کے 2 حصّے کرکے لمبائی کے رخ پر رول کرلیں۔ ایک ٹرے میں تل پھیلا دیں اور کھجور کے رولز کو ان تلوں پر پھیریں تاکہ تمام تل رول پر اچھی طرح لگ جائیں۔ بٹر پیپر رول پر اچھی طرح لپیٹ کر رولز کو فریزر میں رکھ دیں۔ جب رولز بلکل سخت ہوجائیں تو نکال کر بٹر پیپر ہٹا کر اس کے آدھے انچ موٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ یہ ڈیٹس رولز افطاری کے وقت کے لئے بہترین ہیں۔
Reviews & Discussions

Supar

  • raisrahila, karachi
  • Wed 24 Dec, 2014

its really nice dish.ek bar zaror banye..

  • abi, islamabad
  • Mon 24 Aug, 2009