Apple Bhujia Recipe in Urdu

Apple Bhujia Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Apple Bhujia Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Apple Bhujia Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3145

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

toba khan from
سیب کی بھجیا (INGREDIENTS)
  1. سخت ہرے سیب۔۔۔ چار عدد درمیانے
  2. نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. پیاز ۔۔۔ دو عدد درمیانی
  4. لال مرچ پسی ہوئی ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  5. ٹماٹر ۔۔۔ تین عدد درمیانے
  6. شملہ مرچ ۔۔۔ ایک عدد درمیانی
  7. ڈبل روٹی کے سلائس۔۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  8. ماجرین یا مکھن ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  9. ہرا دھنیا۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  10. چینی۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  11. اولیو آئل۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • سیب کو دھو کع اس کی کا شیں کاٹیں ااور درمیان سے بیج نکال کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں، پیالے میں رکھ کر ہلکا سا نمک چڑک کر رکھ لیں تاکہ رنگت خراب نہ ہو پیاز کو باریک کاٹ لیں شملہ مرچ کو دھو کر اس کے چوکور ٹکڑے کرکے رکھ لیں اور ٹماٹر کو بھی باریک کاٹ لیں۔ پین میں اولیو آئل کو ہلکی آنچ پر گرم کریں اور اس میں پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں، خیال رہے اس کی رنگت گہری نہ ہو ورنہ ذائقہ خراب ہوجائے گا۔ پھر اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر، شملہ مرچ اور لال مرچ ڈال کر بھونیں۔ جب ٹماٹر گلنے پر آجائیں تو کٹے ہوئے سیب نمک اور چینی ڈال کر ملائیں ڈھک کر دس سے بارہ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ ہرا دھنیا چھڑک کر چولہے سے اتار لیں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions