Arabic Paratha Recipe In Urdu

Arabic Paratha Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Arabic Paratha Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Arabic Paratha Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Arabic Paratha Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:25 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

4559

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Tahreem from Islamabad
عربی پراٹھا (INGREDIENTS)
  1. ڈو کے لئے:
  2. میدہ_____ ڈیڑھ کپ
  3. آٹا_____ آدھ کپ
  4. نمک_____ آدھ چائے کا چمچ
  5. چینی_____ 1 چائے کا چمچ
  6. گھی_____ تلنے کے لیے
  7. فلنگ کے لئے:
  8. قیمہ_____ آدھ کلو
  9. پیاز_____ 1 کپ کٹی ہوئی
  10. لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
  11. نمک_____ حسب ضرورت
  12. ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 چائے کا چمچ
  13. ہری مرچ_____ 4 عدد کٹی ہوئی
  14. ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ کٹا ہوا
  15. پودینہ_____ 2 کھانے کے چمچ کٹا ہوا
  16. ہری پیاز_____ آدھ کپ کٹی ہوئی
  17. ٹماٹر_____ 1 عدد کٹا ہوا
  18. انڈے_____ 2 سے تین عدد
  19. گرم مصالحہ_____ 1 چائے کا چمچ
METHOD
  • قیمے کو پیاز، پسی لال مرچ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ کے ساتھ اُبال لیں، یہاں تک کہ پانی بالکل خشک ہو جائے۔ اب اس میں ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری پیاز اور ٹماٹر شامل کرکے ایک طرف رکھ دیں۔
  • ڈو کے لیے: میدہ، آٹا، نمک اور چینی کو ملا کر گوندھیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بناکر پلیٹ کے برابر رول کر لیں۔ پھر اس پر گھی پھیلا کر میدہ چھڑکیں اور دوبارہ کاٹ کر پیڑا بنائیں۔ اب اسے ڈنر پلیٹ کے سائز جتنا بیل لیں اور اس پر تیار فلنگ ڈال کر گرم مصالحہ اور پھینٹا ہوا انڈا اوپر سے ڈال کر دوسری بیلی ہوئی روٹی سے کور کر لیں۔ پھر اسے چوکور بیل کر شیلو فرائی کر
Reviews & Discussions