Arbi Halwa Recipe in Urdu

Arbi Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Arbi Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Arbi Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

4331

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zara Mateen from
عربی حلوہ (INGREDIENTS)
  1. کھجور ۔۔۔ ایک کلو
  2. انجیر ۔۔ ایک پاؤ
  3. پستہ ۔۔ ایک پاؤ
  4. بادام ۔۔ ایک پاؤ
  5. شہد ۔۔ 200 گرام
  6. لیکویڈ گلوکوز ۔۔ 100 گرام
METHOD
  • بادام کے چھلکے کاٹ کر اتارلیں۔ پستے ابلتے پانی میں تین سے چار منٹ تک ڈالیں۔ اب پستے نکال کر کسی کپڑے میں لپٹیں اور اچھی طرح مسل لیں۔ انجیر کو صاف کرکے چھوٹے ٹکڑے کاٹیں۔ کڑاہی میں کھجور، پستہ، بادام، انجیر اور شہد کو ڈآل کر ہلکا گرم کرلیں۔ پھر اس میں لیکویڈ گلوکوز شامل کر کے اتنا پکائیں کہ شیرہ نیچے کی سطح پر آجائے۔ جب تمام اجزاء شیرہ جزب کرلیں۔ تو تھوڑی دیر پکنے دیں۔ ایک ڈش کو گھی یا تیل سے گریس کرلیں۔ پھر اس مین حلوہ ڈال کر ٹھنڈا کریں۔ ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑے کاٹ کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

My husband live in Sudia Arabia when he was coming i made this halwa he was soo surprised that how come i know this reicpy... Thanks Chef Afzal

  • Saira, Karachi
  • Thu 01 May, 2014