Bahray Hoe Tinday Recipe in Urdu

Bahray Hoe Tinday Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bahray Hoe Tinday Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bahray Hoe Tinday Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bahray Hoe Tinday Recipe in Urdu

Person Person

3

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

14000

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

najm u sahar from
بھرے ہوئے ٹینڈے (INGREDIENTS)
  1. tinday 1 kilo .pyaz 1 kilo. tamatar 1 kilo se zara kum. namak. 1 teaspoon. lal mirch 1 teaspoon. haldi half teaspoon.garam masala 1 teaspoon. zera 1 teaspoon. soka dhanya powder 2 table spoon. hari mirch 3 to4 . hara dhanya hasab e zarorat. ghee hasabe zaroorat
METHOD
  • سب ۔سے پہلےٹینڈےدھو کر اچھی طرح صاف کر لیں۔اوپر سے ہلکا سا کھرچ لیں۔اب بیچ میں دو کٹ لگایں اس طرح کے چار ٹکرے ہوں مگر الگ نہ ہوں ثابت رھیں ۔پیاز ٹماٹر باریک کاٹ لیں۔اب ایک پیالی میں نمک مرچ ہلدی گرم مصحالہ زیرہ دھنیا پاؤڈر مکس کر لیں اور یہ مصالہ ہاتھھ سے ٹینڈوں میں بھر لیں اب ایک برتن میں گھی لیں اور پیاز ڈال کر ہلکا گولڈن کریں پھر ٹماٹر ڈال کر گلا لیں بھوننا نہیں آنچ ہلکی رکھیں اور مصالا لگے ٹینڈے اس پر رکھ دیں۔اور بچا ہوا مرچ والا مصالا بھی ڈال دیں ھری مرچ کاٹ کر ڈال دیںآدھا گلاس پانی بھی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر دم دے دیں۔ضرورت پڑنے پر تین منٹ کا پریشر بھ دے سکتے ہیںاس دوران چمچ نہیں چلانا جب سب گل جایں تو ہلکا سا لا لیں مگر سبزی ٹوٹن نہ پاءے۔اور جب سب اچھی طرح بھن جاءے اور ھی چھوڑ دے تو اتار لیں اور ھرا دھنیا ہری مرچ گرم مصالا ال کرچٹنی کے ساتھ گرما گرم روٹی کے ساتھ پیش کریں ۔
Reviews & Discussions