Bharay Hue Tinday Recipe in Urdu

Bharay Hue Tinday Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bharay Hue Tinday Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bharay Hue Tinday Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

10121

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

talha from
بھرے ہوءے ٹینڑے (INGREDIENTS)
  1. ٹینڑے ٥٠٠ گرام
  2. پیاز ٢ عدد
  3. درمیانے ٹماٹر ١ عدد
  4. لہن ١ چاءے کا چمچہ
  5. تیل ¼ کپ
  6. نمک ١ چاءکا چمچہپسی لآل مرچ ١ چاٰءے کا چمچہ
  7. کٹی لآل مرچ ١ چاءے کا چمچہ
  8. ہلدی ½ چاءے کا چمچہ
  9. کٹا ہوا سوکھا دضیا ½ -١ کھانے کا چمچہ
  10. ہری مرچ ٥-٦ عدد
  11. ہرادضیا ٢ کھانے کے چمچے
  12. تازا گرم مصالہ ½ چاءے کا چمچہ
METHOD
  • پہلے ٹنٹڑے کو ہلکا ہلکا چھیل کر گولائ میں کٹ لگاءں بالمبائ میں کاٹ لیں پیاز اور لہن کو اچھی طرح چوپ کرکے پیاز اور لہن کو تیل کے ساتھ بھون لیں جب نرم ہوجاّٰءں تو ٹماٹر نمک کٹی لآل مرچ ہلدی اور کٹاہوا زاضیا ڈال کر مصا لے بھون لیں اب چولہے سے اتار کر مصالہ ٹھنڈا کرلیں اور ٹینڑوں کے کٹ کے ٰاندر بھر لیں اب چولہے سے اتار کرمصالہ ٹھنٹڑوں کے کٹ کے اندر بھرلیں جس پین مین مصالہ بنایا ہوا تھا اس میں ٹینڑے رکھ کر ہلکی آنچ پرائ ویراسٹیم میں پکاءیں کر ٹینڑے نرم ہوجاءیں آخری میں ہری مرچ ہرا ادضیا اور تارا گرم مصالہ چھڑک کر سرد کرٰیں
Reviews & Discussions