Baked Pasta Lasagna Recipe in Urdu

Baked Pasta Lasagna Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Baked Pasta Lasagna Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Baked Pasta Lasagna Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8850

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

naila from
بیکڈ پاستہ لزانیہ (INGREDIENTS)
  1. پاستہ (ابلا ہوا) ----- پانچ سو گرام
  2. موزریلا چیز ----- ایک سو پچاس گرام
  3. چیڈر پنیر ---- ایک سو پچاس گرام
  4. اوریگانو ----- چھڑکنے کے لیے
  5. مرغی کے ساس کے اجزاﺀ
  6. مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ---- تین سو گرام
  7. لہسن (چوپ کیے ہوئے) ----- 7 جوے
  8. ٹماٹر ----- چار عدد
  9. پسی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  10. کٹی ہوئی کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  11. پسے ہوئے ٹماٹر ---- آدھی پیالی
  12. اوریگانو ----- آدھا چائے کا چمچ
  13. نمک ----- حسب ذائقہ
  14. تیل ------ چار کھانے کے چمچ
  15. وائٹ ساس کے اجزاﺀ
  16. میدہ (چھنا ہوا) ----- تین کھانے کے چمچ
  17. مرغی کی یخنی ----- ایک پیالی
  18. دودھ ----- دو سو پچاس گرام
  19. مکھن ----- آدھی پیالی
METHOD
  • ساس پین میں مکھن پگھلا کر میدے کو 5 منٹ تک بھونیں٬ پھر یخنی ملا کر 5 منٹ بھونیں- اس میں آہستہ آہستہ کر کے دودھ شامل کریں اور وائٹ ساس گاڑھا ہونے تک پکائیں- مرغی کا ساس بنانے کے لیے ساس پین میں تیل گرم کر کے لہسن سنہری کریں٬ پھر مرغی کی بوٹیاں رنگ تبدیل ہونے تک بھون کر ٹماٹر شامل کردیں- اس میں پسے ہوئے ٹماٹر٬ کالی مرچ ٬ لال مرچ٬ اوریگانو اور نمک ڈال کر ساس گاڑھا ہونے تک پکا لیں- ایک پائریکس کی ڈش میں آدھا وائٹ ساس ڈالیں٬ اس پر آدھا پاستہ٬ آدھی مرغی کے ساس اور آدھا دونوں پنیر ڈال کر اس عمل کو دہرائیں- اوپر اوریگانو چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 200 ڈگری پر پندرہ منٹ پکا کر نکال لیں-
Reviews & Discussions