Pasta Koftay Recipe in Urdu

Pasta Koftay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pasta Koftay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pasta Koftay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:30 - 0:30

comments Comments

2

reviews Views

38127

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Saheena Sheikh from Islamabad
پاستا کوفتے (INGREDIENTS)
  1. پاستا دو سو پچاس گرام پکا کر
  2. کوفتوں کے لئے
  3. گائے کا قیمہ روکھا پانچ سو گرام
  4. پیاز ایک عدد باریک کٹی ہوئی
  5. انڈے دو عدد
  6. ڈبل روٹی کا چورا چار کھانے کے چمچ
  7. پارسلے یاہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ کترا ہوا
  8. جائفل آدھا کھانے کا چمچ
  9. ٹماٹر کے سوس کے کے لئے:تیل ایک کھانے کا چمچ
  10. پیاز ایک عدد باریک کتری ہوئی
  11. ٹماٹر پانچ سو گرام ٹماٹر چھلکا اتار کر
  12. ٹماٹر کا پیسٹ چھ کھانے کے چمچ
  13. ڈالڈا کوکنگ آئل تلنے کےلئے
METHOD
  • کوفتے بنانے کےلئے تیل کے سوا تمام مصالحے قیمے میں شامل کریں۔
  • اور جب ذائقہ رچ بس جائے تو کوفتے بنالیں۔
  • فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر گرم کریں اور ان کوفتوں کو یکساں طور پر سنہرا کرلیں۔ اور پھر نکال کر الگ رکھ لیں۔
  • اب سوس تیار کرنے کے لئے ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال دیں اور نرم ہونے ہر بقیہ اجزاءبھی شامل کردیں اور اُبال تک چمچہ چلاتی رہیں۔
  • اس آمیزے میں کوفتے شامل کر کے چند منٹ کے بعد آنچ ہلکی کرکے ڈھکن کے بغیر ایک گھنٹے تک پکائیں اورایک پلیٹ میں پاستا ڈال کر اس کے اوپر کوفتے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions

The cheesy pasta Bolognese recipe is the great dish ever that mine children’s eat that very eagerly that’s why I can make it usually for them

  • NAGHMA, karachi
  • Fri 12 Apr, 2019

My dining table is always full of tempting food! I make healthy and tasty food for my family. This time I will make Pasta koftay in the same way that you guys have listed. I truly trust your recipes.

  • Hizaqat, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016