Bbq Chicken Boti Burger Recipe in Urdu

Bbq Chicken Boti Burger Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bbq Chicken Boti Burger Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bbq Chicken Boti Burger Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7513

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Humaira Tariq from
باربی کیووائٹ چکن بوٹی برگر (INGREDIENTS)
  1. باربی کیووائٹ چکن بوٹی ۔۔ حسب ضرورت
  2. بن ( لمبے والے ) ۔۔ تین سے چار عدد
  3. سلاد پتے ۔۔ دو سے تین عدد
  4. چلی گارلک سوس ۔۔ آدھا کپ
  5. مایونیز ۔۔ تین سے چار کھانے کے چمچے
  6. مسٹرڈ پیسٹ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. کٹی کالی مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. کدوکش موزریلا چیز ۔۔۔ سو گرام
METHOD
  • تین سے چار عدد لمبے بن ہلکا سا سینک لیں۔ اب نیچے والے حصے پر تین سے چار کھانے کے چمچے مایونیز، دو کھانے کے چمچے مسٹرٍڈ پیسٹ اور آدھا چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ مکس کر کے لگائیں۔ پھر حسب ضرورت ؤائٹ چکن بوٹی رکھیں اور آدھا کپ چلی گارلک سوس ڈال کر سو گرام کدوکش موزریلا چیز چھڑکیں اور اوپر والا حصہ رکھ کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions