Beef Stake Recipe in Urdu

Beef Stake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Stake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Stake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:05

comments Comments

1

reviews Views

19487

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sania from Lahore
بیف اسٹیکس (INGREDIENTS)
  1. سٹیک 500گرام
  2. نمک آدھا چائے کا چمچ
  3. کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
  4. زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچ
  5. ووسٹر شائن سوس 2 کھانے کے چمچ
  6. لہسن 1 چائے کا چمچ
  7. بلیک پیپر سوس بنانے کے اجزاء
  8. مکھن 2 کھانے کے چمچ
  9. پیاز(چوپ) 2 کھانے کے چمچ
  10. لہسن(چوپ) 1 کھانے کے چمچ
  11. کالی مرچ (کُٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچ
  12. ڈیمی گلیس پاؤڈر 3 کھانے کے چمچ
  13. پانی 1کپ
  14. کریم 2 کھانے کے چمچ
  15. ویجیٹیبل سوتے کے اجزاء
  16. لہسن 1 چائے کا چمچ
  17. زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچ
  18. طوری(سلائس) ایک چوتھائی کپ
  19. چیری ٹماٹر ایک چوتھائی کپ
  20. بروکلی ایک چوتھائی کپ
  21. گاجر(سلائس) ایک چوتھائی کپ
  22. نمک آدھا چائے کا چمچ
  23. کالی مرچ(کُٹی ہوئی) آدھا چائے کا چمچ
  24. میش پوٹیٹو کے اجزاء
  25. آلو(اُبال کر پیس لیں) 2عدد
  26. نمک حسبِ ذائقہ
  27. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  28. مکھن(پگھلا ہوا) 1کھانے کا چمچ
METHOD
  • ایک برتن میں بیف سٹیک، کالی مرچ، نمک، زیتون کا تیل، ووسٹر شائن سوس، لہسن ڈال کر ملا لیں۔اور 30 منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اب اس کو گرل پین میں ڈال کر چارسے پانچ منٹ تک د ونو اطراف سے گرل کر لیں۔ ویجیٹیبل سوتے کرنے کی ترکیب: ایک پین میں زیتون کا تیل، طوری ، ٹماٹر، بروکلی،گاجر ڈال کر سوتے کر لیں۔ اب اس میں نمک،کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔ میش پوٹیٹو بنانے کی ترکیب: ایک برتن میں پسیے ہوئے آلو، کالی مرچ، مکھن ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ کالی مرچ سوس بنانے کے اجزاء: ایک برتن میں مکھن پیاز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔ اب اس میں کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر ایک منٹ کے لیے پکا لیں۔ اب اس میں پانی، ڈیمی گلیس پاؤڈر ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکا لیں۔ اب اس میں کریم ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ بیف سٹیک کو ویجیٹیبل سوتے ،میش پوٹیٹو اورکالی مرچ سوس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions

Cooking is not something everyone can do. Only few people like my mother can cook some mouth watering recipes. I am learning from her and from all the chefs who give us new recipes on TV. Just noted down this Beef Stake recipe from this online page.

  • Afham, Multan
  • Wed 31 Aug, 2016