Beef Satay Recipe in Urdu

Beef Satay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Satay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Satay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

3057

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

farzana from
بیف ساتے (INGREDIENTS)
  1. بیف انڈرکٹ تین سو گرام
  2. ورچسٹر شائر سوس دو کھانے کے چمچ
  3. ادرک پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  4. لہسن دو عدد
  5. لال مرچ ایک عدد
  6. نمک حسب ضرورت
  7. کالی مرچ حسب ذائقہ
  8. تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  9. رائس وینیگر آدھا چائے کا چمچ
  10. :پی نٹ سوس کے لیے
  11. (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  12. (مونگ پھلی تین کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  13. پی نٹ بٹر تین کھانے کے چمچ
  14. سوئٹ چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
  15. کوکونٹ ملک تین چوتھائی کپ
  16. لیموں کا رس حسب ضرورت
  17. نمک حسب ضرورت
  18. تیل حسب ضرورت
METHOD
  • سب سے پہلے گوشت کے ڈیڑھ انچ کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔ پھر ایک پیالے میں گوشت کو ورچسٹر شائر سوس، ادرک پیسٹ، لہسن، لال مرچ، نمک، کالی مرچ، تل کا تیل اور رائس وینیگر سے میرینیٹ کریں اور ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ اب گوشت کو لکڑی کی سیخوں پر لگائیں اور پہلے سے گرم گرل پین پر پندرہ منٹ کے لیے پکائیں۔ پی نٹ سوس کی تیاری: پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو ساتے کرلیں یہاں تک کہ وہ گولڈن ہو جائے۔ پھر اس میں مونگ پھلی ڈال کر دو منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں پی نٹ بٹر، سوئٹ چلی سوس اور نمک ڈال کر مزید دو منٹ تک پکائیں۔ پھر آنچ کو کم کرکے اس میں کوکونٹ ملک ڈال کر خوب اچھی طرح ملائیں اور چولہا بند کرکے لیموں کا رس ڈال دیں۔ اب تیار ہونے والی سوس کو سیخوں کے اوپر ڈال کر پھیلائیں اور پیش کریں۔
Reviews & Discussions

Mission accomplished! I have learnt to cook this Beef Satay recipe finally! I attempted to make it earlier but unfortunately, it dint’ turned out well. But this time I made it finally! My friends liked it too.

  • Baasima, Hyderabad
  • Wed 31 Aug, 2016