Beef With Chili Souce Recipe in Urdu

Beef With Chili Souce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef With Chili Souce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef With Chili Souce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

8248

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sadia from karachi
بیف چلی سوس میں (INGREDIENTS)
  1. بغیر چربی کے گائے کا گوشت 500گرام
  2. سرکہ 50ملی لیٹر
  3. چلی آئل 25ملی لیٹر
  4. ادرک 25گرام
  5. سوئی سوس پانچ گرام
  6. سیسم سیڈ (سیسم کے بیج) دس گرام
  7. آئل ایک لیٹر (75ملی لیٹر صرف ہوتا ہے)
  8. سکالئین پیاز 50گرام
  9. چینی 25گرام
  10. نمک پانچ گرام
  11. ایم ایس جی پانچ گرام
  12. پیپر کارن 20عدد
  13. خشک چلی پیپر 15گرام
METHOD
  • گائے کے گوشت کے ٹکڑے کر لیں۔ پیاز حصوں میں کاٹئے۔ ادرک سلائسوں میں کاٹیں۔ چلی پیپر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر یں۔ سیسم کے بیج روسٹ کر یں۔ یہاں تک کہ کُرکرے ہوجائیں۔ گائے کے گوشت میں نمک ، ادرک ،پیاز کا آمیزہ رچائیں۔ ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں۔ پکانے کی ترکیب: گائے کا گوشت ہیٹ پروف پیالے میں ڈالیں ۔ بھاپ دان میں رکھ دیں۔ پکائیں حتیٰ کہ پک جائے۔ ٹھنڈا ہونے کے لیے باہر نکال لیں۔ اسے لچھوں میں کاٹ لیں۔ جوچار سینٹی میٹر لمبے اور ایک سینٹی میٹر چوڑے ہوں۔ ایک پین میں تیل گرم کر یں کہ گرم ہو جائے۔ گائے کا گوشت ڈال کر ڈیپ فرائی کر یں۔ اور پین آگ پر سے ہٹا کر گائے کا گوشت نکال لیں۔ تمام تیل بھی پین سے نکال لیں لیکن 25ملی لیٹرپیپر کارن شامل کر یں اور ان کو یہاں تک فرائی کر یں کہ جل جائیں پیپر کارن نکال دیں۔ اب چلی پیپرز کو اتنا فرائی کر یں کہ ان کی رنگت ارغوانی کالے رنگ کی ہوجائے۔ پیاز اور ادرک شامل کر کے چند سیکنڈ کے لیے سٹر فرائی کر یں۔ سٹاک سوئی سوس، چینی اور بقایا سرکہ اس میں ڈال دیں۔ بیف اس میں شامل کر یں۔ جوش دلائیں۔ آنچ دھیمی کر یں اور ابا لیں۔ جب سوس تقریباََ مکمل طور پر پکانے میں صرف ہو جائے۔ اس میں ایم ایس جی شامل کر دیں۔ جب سوس ذراسی بھی باقی نہ جائے تو چلی آئل ڈال دیں۔ پلیٹ میں منتقل کر دیں اور پیش کر یں۔ مٹن (بکرے کا گوشت بھی) اسی طریقے سے تایر کیا جا سکتا ہے۔
Reviews & Discussions

Mission accomplished! I have learnt to cook this beef with chili souce recipe finally! I attempted to make it earlier but unfortunately, it dint’ turned out well. But this time I made it finally! My friends liked it too.

  • Baasima, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016