Behari Curry

Behari Curry is regarded among the popular dishes. Read the complete Behari Curry with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Behari Curry from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:45 - 0:45

comments Comments

0

reviews Views

1140

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from khi
بیہاری کڑہی (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا گوشت 1 کلو
  2. کوکونٹ ملک 1کپ
  3. پیاز 2 عد د
  4. چنے بھُنے ھوے 2 کھانے کے چمچ
  5. مونگ پھلی بھنی ھوئ 2 کھانے کے چمچ
  6. کھوپر 6 کھانے کے چمچ
  7. املی کا گودا 4 کھانے کے چمچ
  8. ثابت دھنیا 2کھانے کے چمچ
  9. زیرہ 1 کھانے کا چمچ
  10. گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچ
  11. ہلدی پاوڈر 1 کھانے کا چمچ
  12. تِل 1 چاےکا چمچ
  13. لال مرچ پاوڈر 1چاے کا چمچ
  14. کاچو 12 سے 14 عدد
  15. ہری مرچ 4-6 عدد
  16. کڑی پتہ 4 پتے
  17. ہرا دھنیا 1 گڈی
  18. پودینہ 1 گڈی
  19. گرم مصالحہ پاوڈر 1 چٹکی
  20. تیل حسب ضرورت
  21. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • سب سے پہلے کاجو بادام، مونگ پھلی، اور چنے۔تل اور پیاز بھون لیں۔
  • اب ثابت دھنیا، زیرہ، لال مرچ، خشک کھوپرا اور نمک ڈالکر بھون لیں۔
  • اب دونوں مصالوں کو گرائنڈ کر لیں گرائنڈر کی مدد سے۔ ضرورت پڑنے پر تھوڑا پانی بھی ڈال لیں۔
  • ایک پین میں تیل ڈالکر گرم کریں اور ثابت گرم مصالحہ، کڑی پتہ، اور کالی مرچ کو ہلکا سا بھون لیں۔
  • اب اسمیں آلو فرائ کریں اور سائیڈ پر رکھ دئیں، اب دیگچی میں تیل ڈالکر پیاز براون کر لیں۔
  • پھر گوشت کو لہسن اور ادرک پیسٹ کے ساتھ بھون لیں۔
  • جب گوشت کا رنگ بدل جاے تو پانی ڈالکر گوشت گلا لیں پھر ہری مرچ نمک اور ہلدی ڈالکر مکس کریں، اور املی شامل کر دیں۔
  • اب پسے ہوے مصالحےاور فرائ آلو ڈال لیں اور مکس کریں۔اور اچھی طرح پکنے تک پکاتے رہیں۔
  • جب تیل اوپر آ جاءے تو گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا چھڑکیں۔
  • لیجیۓ گرما گرم بہاری کڑی تیار ہے۔
Reviews & Discussions