Bihari Kabab Recipe In Urdu

Bihari Kabab Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bihari Kabab Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bihari Kabab Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:25

comments Comments

1

reviews Views

17097

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hamna from karachi
بہا ری کباب (INGREDIENTS)
  1. انڈرکٹ یا ران کا گوشت...... 1/2کلو پسی ہری مرچ 3.......-5عدد باریک کٹا ہراد ھنیا اور پودینہ........ 1/4گٹھی گھی یا تیل...... 1/4کپ ہلدی ...... 1چائے کا چمچہ خشک میتھی........ 1چائے کا چمچہ پسی لال مرچ......... 1کھانے کا چمچہ کُٹی لال مرچ...... 1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ ...... 2کھانے کے چمچے خشخاش ...... 2کھانے کے چمچے پپیتے کا پیسٹ...... 3کھانے کے چمچے نمک......... حسب ذائقہ
METHOD
  • پہلے 1/2کلو گوشت کو پتلے پتلے لمبے سلائس کا ٹ لیں ۔ اگر ران کا گوشت ہے تو پہلے حسب ذائقہ نمک اور3کھانے کے چمچے پپیتے کا پیسٹ لگاکر 10سے 15منٹ رکھ دیں ۔ اگر انڈرکٹ ہے تو پتلے سلائس کاٹ کر 2کھانے کے چمچے خشخاش ، 3-5عدد پسی ہری مرچ ، 2کھانے کے چمچے ادرک لہسن کو پیسٹ ، 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ ، 1کھانے کا چمچہ کُٹی لال مرچ ، 1چائے کا چمچہ ہلدی ، 1چائے کا چمچہ خشک میتھی ، پپیتے کا پیسٹ ، حسب ذائقہ نمک ، 1/4گٹھی ہر ا دھنیا ، پودینہ اور تما م اجزاءمیں میری نیٹ کر کے 10سے 15منٹ رکھ دیں ۔ اس کے بعدچٹنی والی سیخوں پر زگ زیگ کی طرح اسے پروئیں ، کوشش کریں کہ درمیان میں ذرا سی بھی جگہ نہ رہے ۔ کوئلے کی آگ کوذرا سا تیز رکھیں اور سیخوں کو انگیٹھی پر رکھ کر ایک طر ف سے اچھا ساکلر دیں ۔ جب گولڈں کلر آجائے تو دوسرے طرف بھی گولڈن کرلیں ۔ خیال رہے کہ بار بار اس کی سائید تبدیل نہیں ہوگی ۔ ذائقہ اچھا کرنے کے لیے سینگنے کے دوران اگر ان پر تھوڑا تھوڑا مکھن لگاتے جائیں تو ان کا ذائقہ بڑھ جاتاہے۔
Reviews & Discussions

My friend is invited at my place on Eid 2nd day. I am thinking to make 2 recipes myself and my mother will make the dessert. This Bihari Kabab recipe will surely be one of those dishes. I liked its way of cooking.

  • Babra, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016