Bihari Kabab Recipe In Urdu

Bihari Kabab Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bihari Kabab Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bihari Kabab Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bihari Kabab Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:30 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

427

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mehak from Hyderabad
بہاری کباب (INGREDIENTS)
  1. گوشت (بیف)_____ 1 کلو
  2. پیاز_____ 2 عدد (تل کر پیس لیں)
  3. پسی ہوئی سرخ مرچ_____ 1چائے کا ایک چمچ
  4. ادرک کی پیسٹ_____ 1چائے کے دو چمچ
  5. لہسن_____ چائے کے دو چمچ
  6. دہی_____ 1 پاؤ
  7. گرم مصالحہ_____ 2 چائے کے چمچ
  8. سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
  9. خشخاش_____ 2 چائے کے چمچ
  10. جائفل_____ آدھ چائے کا چمچ
  11. جاوتری_____ آدھ چائے کا چمچ
  12. آٹا_____ 1 کھانے کا چمچ
  13. کچا پپیتا پسا ہوا_____ 2 چائے کے چمچ
  14. نمک_____ حسب ضرورت
  15. سرسوں کا تیل یا گھی_____ حسب ضرورت
METHOD
  • گوشت میں نمک ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں پھر اس کو پیپر ٹاول سے خشک کر لیں تمام پسے ہوئے مصالحے اور پپیتہ ملا کر گوشت کو آدھے گھنٹے کے لئے فرج میں رکھیں دہی، خشخاش، مرچ اور پیاز یکجان کر کے گوشت میں شامل کریں گوشت کو پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں سیخوں پر پسندے چڑھالیں اور کوئلوں کی انگیٹھی پر بھون لیں بھونتے ہوئے چمچ سے تھوڑا تھوڑا گھی ڈالتے جائیں بعد میں انہیں ڈش میں منتقل کر دیں یہ کباب اوون، توے یا دیگچی میں بھی بنائے جا سکتے ہیں
Reviews & Discussions