Bread Omelette

Bread Omelette is regarded among the popular dishes. Read the complete Bread Omelette with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bread Omelette from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bread Omelette

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1339

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
بریڈ آملیٹ (INGREDIENTS)
  1. بریڈ_____ حسبِ ضرورت
  2. کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
  3. سبز شملا مرچ_____ 1چوتھائی کپ
  4. سرخ شملا مرچ_____ 1چوتھائی کپ
  5. پیاز_____ 1چوتھائی کپ
  6. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  7. کالی مرچ_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
  8. ابلا اور باریک کٹا ہوا چکن_____ 3چوتھائی کپ
  9. موزریلا چیز_____ حسبِ ضرورت
  10. انڈے_____ حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک بریڈ سلائس لے کر اسے درمیان سے چکور شکل میں کاٹ لیں۔
  • بریڈ تیار کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں اور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  • اب ایک پین میں مکھن گرم کرکے اس میں سبز شملا مرچ اور پیاز ڈال کر ایک منٹ بھون لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
  • پھر ایک باؤل میں انڈے ڈال کر بھون لیں۔
  • اب اس میں Mortadella ڈال کر دو منٹ پکائیں۔
  • پین میں صرف ایک سلائس کے لئے مکسچر چھوڑ دیں باقی نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
  • اب اس فلنگ پر بریڈ سلائس رکھیں اور اس پر پھینٹے ہوئے انڈے ڈال دیں۔
  • پھراس پر موزریلاچیز رکھ کر دوسرے بریڈ سلائس سے ڈھک دیں اور سائیڈ بدل کر ہلکی آنچ پر دونوں سائیڈوں سے پکا لیں۔
  • مزیدار بریڈ آملیٹ تیار ہے۔
Reviews & Discussions