Bread Pudding Recipe In Urdu

Bread Pudding Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bread Pudding Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bread Pudding Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bread Pudding Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

01:00 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

474

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Beeni from karachi
بریڈ پڈنگ (INGREDIENTS)
  1. بریڈ سلائس_____ 14عدد
  2. کشمش_____ حسبِ ضرورت
  3. اخروٹ_____ حسبِ ضرورت
  4. کسٹرڈ مکسچر اجزاء:
  5. انڈے_____ 6عدد
  6. دودھ_____ 2کپ
  7. کریم_____2کپ
  8. ونیلا ایسنز_____ 1چائے کا چمچ
  9. دار چینی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  10. کریم چیز اجزاء:
  11. کریم چیز_____ 40گرام
  12. مکھن_____ 2کھانے کے چمچ
  13. دودھ_____ 2کھانے کے چمچ
  14. ونیلا ایسنز_____ 1چائے کا چمچ
  15. پاؤڈر شوگر_____ 1کپ
METHOD
  • ایک باؤل میں انڈے اور چینی ڈال کر چینی اچھی طرح مکس ہونے تک پھینٹ لیں۔ اب کریم میں دودھ، ونیلا ایسنز اور دار چینی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ پھر ایک بیکنگ ڈِش میں بریڈ ، کشمش، اخروٹ اور کسٹرڈ مکسچر ڈال کر 30منٹ کے لئے رکھ دیں۔ اب پہلے سے گرم اوون میں 160'cپر بیک کر لیں جب تک سیخ صاف باہر نہ آجائے۔ پھر کریم چیز فروسٹنگ کے لئے کریم چیزدودھ ونیلا ایسنز اور پگھلا ہوا مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اسے تیار کی ہوئی بیکڈ بریڈ پڈنگ پر ڈال دیں۔
Reviews & Discussions