Swiss Rolls Recipe in Urdu

Swiss Rolls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Swiss Rolls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Swiss Rolls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

3

reviews Views

45315

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Arifa from Multan
سوئس رول (INGREDIENTS)
  1. میدہ ڈیڑھ پیالی۔
  2. انڈے 4 عدد۔
  3. چینی ایک پیالی۔
  4. گھی یا آئل 4 کھانے کے چمچے۔
  5. فلنگ کے لیئے۔فریش کریم 2 پیالی یا جیم ڈیڑھ پیالی۔
METHOD
  • میدے کو 2 مرتبہ چھان لیں ، انڈوں کی سفیدی اور زردی کو الگ الگ پھینٹ لیں۔چینی اور گھی کو ملا کر پھینٹیں پھر اس میں لکڑی کے چمچ کی مدد سے میدہ اور انڈے ملا لیں۔اوون کو 180 سینٹی گریڈ پر 20 منٹ پہلے گرم کرلیں اور اس مکسچر کو بڑے سائز کی بیکنگ ٹرے میں ڈال کر ( تاکہ پتلی سے شیٹ کی شکل میں بنے ) 15 سے 20 منٹ کے لیئے بیک کرلیں۔اوون سے نکال کر فوراً ہی براؤن پیپر پر پلٹ دیں اور کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیں۔پھر حسبِ منشاء فریش کریم یا جیم اچھی طرح پھیلا کر لگائیں اور ٹائٹ رول کر لیں،پییپر میں رول ٹائٹ سے لپیٹ کر10 سے 15 منٹ کے لیئے فریج میں رکھ کر نکال لیں اور اب سلائس کاٹ لیں ۔یہ سلائس فریزر میں رکھ کے مزید ٹھنڈی کرلیں اور مزے سے کھائیں
Reviews & Discussions

Excellent...Easy to make

  • kazim, rawalpindi
  • Sat 06 Feb, 2016

good

  • rubina, karachi
  • Mon 12 Oct, 2009

Very eassy and Delicious

  • farah,
  • Fri 12 Sep, 2008