Bread Roll

Bread Roll is regarded among the popular dishes. Read the complete Bread Roll with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bread Roll from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Bread Roll

Person Person

2 persons

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

651

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad Shahid from Karachi
بریڈ رول (INGREDIENTS)
  1. آلو(اُبال کر پیس لیں)…. 2عدد
  2. چکن(اُبال کر ریشے کر لیں )…. 1کپ
  3. نمک…. حسبِ ذائقہ
  4. کالی مرچ…. 1 چائے کا چمچ
  5. چاٹ مصالحہ…. 1 چائے کا چمچ
  6. زیرہ پاؤڈ…. آدھا چائے کا چمچ
  7. سفید مرچ…. 1 چائے کا چمچ
  8. ہرا پیاز…. ایک چوتھائی کپ
  9. شملہ مرچ….(چوپ) ایک چوتھائی کپ
  10. مٹر….(اُبلے ہوئے) ایک چوتھائی کپ
  11. چیڈر چیز….(کدو کش کی ہوئی)…. آدھ کپ
  12. مزریلہ چیز(کدو کش کی ہوئی)…. آدھ کپ
  13. سینڈوچ بریڈ…. حسبِ ضرورت
  14. سبز چٹنی…. آدھ کپ
  15. مکھن…. 2کھانے کا چمچ
  16. انڈا…. 2 عدد
METHOD
  • بریڈ رول بنانے کی ترکیب ایک بر تن میں آلو ، چکن، نمک، کالی مرچ، چاٹ مصالحہ، زیرہ پاؤڈر، سفید مرچ، ہرا پیاز، شملہ مرچ، مٹر، چیڈر چیز، مز ریلہ چیز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  • اب بریڈ کے کناروں کو کاٹ لیں اور اس کو بیلن کی مدد سے بیل لیں۔
  • اب اس پر سبز چٹنی لگا دیں اور اس پر تیار کیا ہوا آلو چکن کا مصالحہ رکھ دیں۔
  • اب بریڈ کے کناروں پر ہلکا ہلکا پانی لگا کر بریڈ کے رول کر لیں۔
  • اب ایک پین میں تھوڑا سا مکھن لگا لیں اور بریڈ کو اس پر دو سے تین منٹ پکا لیں۔
  • یا تیار کی ہوئی بریڈ کو انڈے میں ڈپ کر کے ڈیپ فرائی کر لیں۔ آپکاے مزے دار بریڈ رول تیار ہیں۔
Reviews & Discussions