Brown Fried Beef Vidcutlus Recipe in Urdu

Brown Fried Beef Vidcutlus Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Brown Fried Beef Vidcutlus Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Brown Fried Beef Vidcutlus Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5190

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Huma from karachi
براؤن فرائیڈ بیف ودکیرٹس (INGREDIENTS)
  1. گوشت آدھ کلو
  2. گھی دو چمچ
  3. اسٹیونگ بیف دو سے تین پونڈ
  4. گن پاؤڈر سوس ایک کپ
  5. گاجر یں کتری ہوئی ایک پونڈ(دو کپ)
METHOD
  • بیف کو مربع شکل کے دو انچ ضرب ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں پانی سے بھرے فرائی پین میں دس منٹ ابالیں پانی نکال دیں اور بیف کو کیسرول میں ڈال دیں اور دو سو پچاس ڈگری آنچ کے پہلے سے گرم کئے تنور میں پون گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ اس میں گاجر یں یا شلجم اور بقایا گن پاؤڈر سوس ڈال دیں۔ آہستہ آہستہ ہلائیں اور دوبارہ تنور میں رکھ دیں۔ اسی ٹمپریچر پرپندرہ منٹ پکائیں۔ تب آنچ 325ڈگری پر کم کر کے مزید 50منٹ پکائیں اور کیسرول ہی میں پیش کر دیں جیسے ہمارے یہاں کڑاہی گوشت تکے اور چکن پیس پیش کئے جاتے ہیں۔
Reviews & Discussions