Bundgobi Or Murgh Recipe in Urdu

Bundgobi Or Murgh Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bundgobi Or Murgh Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bundgobi Or Murgh Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

2:30 - 0:08

comments Comments

2

reviews Views

7910

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fida from Lahore
بند گوبھی اور مرغ (INGREDIENTS)
  1. مرغ کلو گرام
  2. بند گوبھی ایک عدد(بڑی )
  3. کارن فلور ایک پیالی
  4. نمک ایک چائے کا چمچہ
  5. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  6. پانی ایک پیالی
  7. سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
  8. ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  9. نمک چائے کا چمچہ
  10. اجینو موٹو ایک چٹکی
  11. اجوائن ایک چٹکی
  12. تیل پیالی
  13. چینی چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  14. لہسن ہرا چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
  15. ٹماٹو سوس پیالی
  16. سلاد کے پتے چار عدد
  17. پیاز ایک عدد
METHOD
  • مرغ دھو کر ایک پیالی پانی میں ڈال دیں۔ اس میں ہرا لہسن، چینی، اجوائن، اجینو موٹو، سرکہ، ادرک اور چمچہ نمک ملا کر پکائیں۔ پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔ گوبھی کے پتے آہستہ سے اتار یں۔ ٹوٹیں نہیں۔ دھو کر رکھ لیں۔ کارن فلور میں ایک پیالی پانی ملائیں۔ پھر نمک اور کالی مرچ شامل کر دیں۔ پلیٹ میں گوبھی کا ایک پتا بچھائیں۔ اس پر کارن فلور کا آمیزہ ہاتھ سے ہلکا ہلکا لگائیں۔ پھر دوسرا پتا رکھیں اور آمیزہ لگائیں۔ آٹھ دس پتے اوپر تلے رکھ کر رول بنا لیں۔ اسی طرح اور پتے رکھ کر دوسرا رول تیار کریں۔ایک برتن میں پانی ابلنے رکھیں۔ اس پر لو ہے کی چھلنی رکھ دیں۔ پانی ابلنے لگے تو گوبھی کے پتوں کے رول پر دھاگا لپیٹ کر چھلنی میں رکھ دیں۔ دس منٹ بعد رول چمچے سے پلٹیں۔ دس منٹ اسی طرح رہنے دیں۔ اب ان کو نکال کر ٹھنڈا کر یں اور پھر چھری سے ٹکڑے کاٹ لیں۔ اس کے بعد تیل گرم کر کے اس میں ٹکڑے تل لیں۔باقی تیل میں مرغ ہلکا سا بادامی تلیں۔ ڈش میں سلاد کے پتے بچھائیں۔ ان پر بند گوبھی کے ٹکڑے رکھیں اور مرغ کے ٹکڑے بیچ میں رکھ دیں۔ چاروں طرف پیاز سجا دیں۔
Reviews & Discussions

I followed this bundgobi or murgh recipe step by step online on my kitchen slab. But unfortunately it dint turned out to be that good as I was expecting it to be. I can’t recognize my mistake. Can someone help me correct myself?

  • Eshal, Lahore
  • Thu 02 Feb, 2017

kuch khuda ka kauof karain es tara to sara din kitchn main hi guzar jay ga assan tarkkeb batlaya karain please

  • aga dilbar, france
  • Tue 02 Oct, 2012