Cake Bond Recipe in Urdu

Cake Bond Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cake Bond Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cake Bond Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

5863

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran Aftab from
کیک بونڈ (INGREDIENTS)
  1. میدہ ---- دو کپ
  2. چینی ---- ایک کپ
  3. انڈے ---- چار عدد
  4. بیکنگ پاؤڈر ---- دو کھانے کے چمچ
  5. مکھن یا تیل ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  6. فریش کریم ---- دو سو پچاس ملی لیٹر
  7. آئسنگ شوگر ----- آٹھ کھانے کے چمچ
  8. اسٹرابیری ---- دو سو پچاس گرام
  9. جوس ---- ایک کپ
METHOD
  • میدے میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں- انڈے کو اچھی طرح پھینٹیے پھر اس میں چینی ڈال کر پھینٹیں تیل یا مکھن ڈال کر مکس کریں اور 180 ڈگری پر بیک کرلیں- جب کیک بیک ہو جائے تو اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ان پر جوس ڈال کر مکس کریں اب کریم میں آئسنگ شوگر ڈال کر مکس کریں اور کیک میں ڈالیں ساتھ ہی اسٹرابیری کٹ کر کے ڈالیں اور کسی پین میں یہ مکسچر ڈال کر ٹھنڈا کر کے پلیٹ پر اوور ٹرن کریں اور کریم سے آراستہ کر کے پیش کریں-
Reviews & Discussions