Cake Custurd Recipe in Urdu

Cake Custurd Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cake Custurd Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cake Custurd Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

14798

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from karachi
کیک کسٹرڈ (INGREDIENTS)
  1. دودھ ایک لیٹر
  2. کسٹرڈ پاؤڈر کھانے والے تین چمچے
  3. کیک(پونڈ والا) ایک عدد
  4. کریم 100گرام
METHOD
  • کیک کے لمبے لمبے ٹکڑے کاٹ لیجئے اور جس ڈش یا برتن میں کسٹرڈ ڈال کر جمانا ہو، اس میں کیک کے ٹکڑے چاروں طرف لگا دیجئے اور ایک ٹکڑا درمیان میں رکھ دیجئے۔دودھ کو ایک دیگچی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔ جب دودھ پک پک کر تین چوتھائی رہ جائے تو اس میں چینی ڈال دیجئے۔ کسٹرڈ پاؤڈر کو تھوڑے سے دودھ میں اچھی طرح گھول لیجئے اور پکتے ہوئے دودھ میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتے جائیے اور ساتھ چمچہ بھی ہلاتے رہیے آگ دھیمی ہونی چاہیے ورنہ کسٹرڈ نیچے لگ جائے گا۔کسٹرڈ جب گاڑھا ہو جائے تو اسے کیک والے برتن یا ڈش میں اُلٹا دیجئے اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیجئے۔ جب کسٹرڈ اچھی طرح ٹھنڈا ہو جائے تو کریم کو خوب پھینٹ کر کسٹرڈ کے اوپر اس طرح ڈالیے کہ سارے کسٹرڈ پر سفید سفید کریم کی پتلی سی تہہ بن جائے اور نیچے سے کسٹرڈ بالکل نظر نہ آئے۔ لذیذ کیک کسٹرڈ تیار ہے۔
Reviews & Discussions