Cake Rusk Recipe In Urdu

Cake Rusk Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cake Rusk Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cake Rusk Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Cake Rusk Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:40 - 00:30

comments Comments

0

reviews Views

1529

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Babar from Multan
کیک رسک (INGREDIENTS)
  1. مکھن_____ 250گرام
  2. میدہ_____ 250گرام
  3. شکر_____ 250گرام
  4. انڈے_____ 5-6عدد
  5. بیکنگ پاؤڈر_____ 1-1/2کھانے کے چمچ
  6. ونیلا ایسنس_____ 1کھانے کا چمچ
  7. آئل_____ 2کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک مکسر میں مکھن لیں اور اس میں چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں یہا ں تک کہ ملائم ہو جائے ۔ اب اس میں ایک ایک کر کے انڈے ڈال کر مکس کرتے جائیں ۔ اب اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کریں اور ایک باؤل میں نکا ل لیں ۔ اب اس میں پہلے میدہ اور پھربیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کرتے جائیں ۔ اب ایک سانچے کو کھانے کا تیل لگا ئیں اور بٹر پیپر رکھ کر تیار کیا ہوا مادہ اس میں ڈال کر 200-180ڈگری سینٹی گریڈ پر 30منٹ تک اوون بیک کرلیں ۔
Reviews & Discussions