Candy Caramel Dessert Recipe in Urdu

Candy Caramel Dessert Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Candy Caramel Dessert Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Candy Caramel Dessert Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8584

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
کینڈی کیریمل ڈیزرٹ (INGREDIENTS)
  1. دودھ ----- ایک لیٹر
  2. کریم ----- ایک کپ
  3. چینی ---- ایک کپ
  4. کینڈی بسکٹ ----- پندرہ عدد
  5. مکھن ----- دو کھانے کے چمچ
  6. ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ
METHOD
  • دودھ کو ابال کر ہلکی آنچ پر پکائیں- کینڈی بسکٹ کا موٹا موٹا چورا کر کے اس میں مکھن شامل کریں اور اس مکسچر کو فریج میں بیس سے پچیس منٹ کے لیے رکھ دیں- تھوڑے ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ پاؤڈر مکس کر کے گرم دودھ میں ڈال کر مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے کسٹرڈ تیار کرلیں- ایک فرائنگ پین میں آدھا کپ چینی ڈال کر پگھلائیں اور اسے کسٹرڈ میں ڈال کر مسلسل چلاتی جائیں (احتیاط سے چینی کو پکائیں اگر زیادہ پکا دیا تو ذائقہ کڑوا ہوجائے گا) چولہا بند کر دیں اور ڈھکن ڈھک کر کسٹرڈ ٹھنڈا ہونے دیں- اس میں کریم شامل کریں- سرونگ گلاسوں میں پہلے بسکٹ کا مکھن ملایا ہوا چورا بچھائیں- اس کے اوپر تیار کیا ہوا کسٹرڈ ڈالیں اور فریج میں ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں فرائنگ پین میں باقی بچی ہوئی چینی ڈال کر پگھلائیں اور ایک چکنی کی ہوئی اسٹیل کی ٹرے میں ڈال کر پھیلائیں اور جمنے کے لیے رکھ دیں- سرونگ گلاسز کو فریج میں سے نکالیں جمی ہوئی چینی کی پٹی کو کھرچ کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں یا موٹا چورا کر کے کسٹرڈ کے اوپر چھڑکیں- پھینٹی ہوئی کریم اور اسٹرابیری سے گارنش کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions