Caramel Custard Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 8162 Views 4444
Submited by farheen from

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits you Read More

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends. Hide

INGREDIENTS

کیرمل کسٹرڈ

دودھ ----- آدھا کلو


چینی ------ ڈیڑھ پیالی


نیشنل کسٹرڈ پاؤڈر ---- تین سے چار کھانے کے چمچ


کریم ------ ایک پیکٹ


پنچ کینڈی ----- حسب ضرورت (کرنچ کے لیے)


METHOD

چینی کو بغیر پانی کے پین میں ڈال کر پکائیں کہ چینی میٹ ہوجائے اور گولڈن سیرپ تبدیل ہوجائے تو دودھ ڈال کر جلدی جلدی چمچ چلائیں- نیشنل کسٹرڈ پاؤڈر الگ پانی میں یا دودھ میں مکس کرلیں- دودھ میں شامل کر کے کسٹرڈ تیار کرلیں- ٹھنڈا کر کے کریم شامل کرلیں اور فریج میں رکھ دیں- جب یہ آمیزہ جم جائے تو اوپر اس کے پنچ کینڈی ٹوفی کا چورا کر کے ڈال دیں اور مزیدار کیرمل کسٹرڈ کا مزا لیں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS