Channay Ki Daal Ka Halwa Recipe in Urdu

Channay Ki Daal Ka Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Channay Ki Daal Ka Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Channay Ki Daal Ka Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4525

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

fuzia ashraf from
چنے کی دال کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. ابلی چنے کی دال ۔۔ آدھا کلو
  2. چینی ۔۔ آدھا کلو
  3. گھی ۔۔ ایک پاؤ
  4. چھوٹی الائچی ۔۔ آٹھ سے دس عدد
  5. دودھ ۔۔ آدھا کلو
  6. کاجو، بادام، پستے ۔۔ ایک کپ
  7. چاندی ۔۔ کا ورق ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • چنے کی دال کو دودھ میں ڈال کر اتنا ابالیں کہ وہ گل جائے پھر اسے پیس لیں۔ پین میں گھی گرم کر کے چھوٹی الائچی اور پسی دال ڈال کر مزید بھونیں۔ تھوڑا بھوننے کے بعد چینی اور آدھا کپ پانی ڈال کر مزید بھونیں۔ آخر میں گریس ڈش مین نکال کر کاجو، بادام، پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کر کے پیش کریں۔ چنے کی پہلے دو گھنٹے کے لئے بگھو کر رکھ دیں۔
Reviews & Discussions