Chapli Pakode Recipe in Urdu

Chapli Pakode Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chapli Pakode Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chapli Pakode Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4489

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
چپلی پکوڑے (INGREDIENTS)
  1. ابلا قیمہ ۔۔ 250 گرام
  2. بیسن ۔۔ ایک کپ
  3. لال مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. دھنیا ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  5. زیرہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. ہلدی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. انار دانہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. سوڈا ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
  9. نمک ۔۔ حسب ذوق
  10. ہرا دھنیا ۔۔ آدھا گھٹی
  11. ہری مرچ ۔۔ چار سے پانچ عدد
  12. ٹماٹر ۔۔ دو عدد
  13. پیاز ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • قیمے کو نمک ڈال کر ابال لیں۔ جب پامی خشک ہوجائے تو ٹھنڈا کریں۔ اب بیسن میں نمک، مرچ، زیرہ، اناردانہ، ہلدی، سوڈا، ہرا دھنیا، ہری مرچ، ٹماٹر اور پیاز شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں۔ جب قیمہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں تھوڑا بیسن ملائیں تاکہ آپس میں چپک جائے۔ پھر اس کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنائیں اور بیسن کے مکسچر میں ڈال کر فرائی کرلیں۔ دہی کی ہری چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions