Chatpatay Desi Noodles Recipe in Urdu

Chatpatay Desi Noodles Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chatpatay Desi Noodles Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chatpatay Desi Noodles Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

25523

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Daniya Sheik from
چٹپٹے دیسی نوڈلز (INGREDIENTS)
  1. چکن ۔۔ آدھا کلو
  2. اسپیگھیٹی ۔۔ ایک پیکٹ
  3. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  4. ادرک لہسن پسا ہوا ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  5. ثابت لال مرچیں ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  6. پیاز ۔۔ ایک عدد درمیانی
  7. ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. سفید زیرہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  9. ہری مرچیں ۔۔ تین سے چار عدد
  10. لیموں کا رس ۔۔ چار کھانے کا چمچ
  11. کنولا آئل ۔ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • چکن صاف دھو لیں اور دو پیالی پانی کے ساتھ بالنے رکھ دیں۔ آدھا گھنٹہ پکانے کے بعد جب چکن گلنے پر آجائے تو ہڈیوں سے گوشت علیحدہ کرلیں اور یخنی(آدھی پیالی) کو محفوظ کرلیں۔ اسپیگھٹی کو نمک ملے پانی میں بارہ منٹ ابالیں اور چھلنی میں ڈال کر اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں۔ کڑاہی میں آئل مین باریک کٹی ہوئی پیاز اور ثابت لال مرچوں کو سنہری ہونے تک فرائی کریں۔ پھر اس میں ادرک لہسن نمک، ہلدی، سفید زیرہ اور چکن ڈال کر فرائی کریں۔ تین سے چار منٹ بعد اس میں ابال کر رکھی ہوئی اسپیگھٹی ڈال کر فرائی کریں۔ لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچیں اور لیموں کا رس ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچیں اور لیوں کا رس ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے دم کر رکھ دیں۔
You may also like
Reviews & Discussions