Chatpati Murghi Recipe in Urdu

Chatpati Murghi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chatpati Murghi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chatpati Murghi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5290

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hina from
چٹ پٹی مرغی (INGREDIENTS)
  1. مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ----- آدھا کلو
  2. پسا ہوا لہسن ادرک ------ دو کھانے کے چمچ
  3. پیاز (چوپ کی ہوئی) ----- ایک عدد
  4. ٹماٹر (چھوٹے چوکور کٹے ہوئے) ----- چار عدد
  5. گاجر (چوکور کٹی ہوئی) ---- دو عدد
  6. بند گوبھی (چوپ کی ہوئی) ---- آدھی عدد
  7. کٹا اور بھنا ہوا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
  8. بھنا ہوا سفید زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
  9. ٹماٹو کیچپ ------ تین کھانے کے چمچ
  10. املی کا گودا ------ تین کھانے کے چمچ
  11. لال مرچوں کا پیسٹ ------ دو کھانے کے چمچ
  12. براؤن چینی ------ ایک چائے کا چمچ
  13. تیل ----- چار کھانے کے چمچ
  14. نمک ----- حسب ذائقہ
  15. ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں ----- سجانے کے لیے
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز اور لہسن ادرک بھون لیں- اس میں مرغی کی بوٹیاں ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں- اس میں ٹماٹر٬ گاجر٬ شملہ مرچ٬ اور بند گوبھی ڈال کر بھونیں- اس میں دھنیا٬ زیرہ٬ ٹماٹو کیچپ٬ مرچوں کا پیسٹ اور نمک ڈال کر مزید بھونیں اور پانی شامل کر کے ڈھکن ڈھانک پکائیں- مرغی گل جائے تو اس میں براؤن چینی اور املی کا گودا ملا کر ڈش میں نکال لیں- اسے ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے سجا کر پیش کریں
Reviews & Discussions