Chicken Cupcakes Recipe

Chicken Cupcakes Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Cupcakes Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Cupcakes Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

13014

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

bushra from khi
چکن کپ کیک (INGREDIENTS)
  1. بریڈ سلائسز بارہ عدد
  2. مکھن چار کھانے کے چمچے
  3. لہسن حسب ذائقہ
  4. نمک حسبِ ذائقہ
  5. کالی مرچ حسبِ ذائقہ
  6. (چکن ایک کپ (اُبلی اور ریشہ کی ہوئی
  7. (بند گوبھی آدھا کپ (اسٹر فرائی کی ہوئی
  8. ہرا دھنیا آدھا کپ
  9. ہری مرچ دو کھانے کے چمچ
  10. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  11. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  12. موزریلا چیز ایک کپ
METHOD
  • گول کوکی کٹر کی مدد سے بریڈ سلائس کو بیچ سے کاٹ کر کنارے الگ کرلیں۔
  • اب دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر حسبِ ذائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔
  • پھر مکھن والے آمیزے سے کپ کیک ٹرے کو برش کریں۔
  • پھر بریڈ سلائس کو کپ کیک ٹرے میں رکھیں۔
  • پھر دو کھانے کے چمچے مکھن کو پگھلا کر چکن شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں۔
  • پھر اس میں ہری مرچ، نمک، کالی مرچ، سرکہ، سویا سوس، بند گوبھی اور ہرا دھنیا شامل کریں۔
  • پھر اسے چکن کے ساتھ کپ کیک بیس میں ڈال کر اوپر سے موزریلا چیز ڈالیں۔
  • اب اسے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ یا گولڈن ہونے تک اوون میں بیک کریں۔
Reviews & Discussions