Chicken Keema Handi

Chicken Keema Handi is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Keema Handi with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Keema Handi from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

758

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anabia from khi
چکن قیمہ ہانڈی (INGREDIENTS)
  1. چکن کا قیمہ آدھا کلو ہاتھ کا کٹا ہوا
  2. تیل ایک پیالی
  3. پیاز دو عدد کچی، پسی ہوئی
  4. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  7. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
  8. لال مرچ ایک کھانے کا چمچ کُٹی ہوئی
  9. ٹماٹر دو عدد باریک کٹے ہوئے
  10. ہری مرچ چار عدد لمبی، باریک کٹی ہوئی
  11. لیموں دو عدد
  12. ادرک دو کھانے کے چمچ باریک کٹی ہوئی
  13. ہرا دھنیا تھوڑا سا کٹا ہوا
METHOD
  • ہانڈی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈالیں۔
  • جب پیاز ہلکی گلابی ہوجائے تو ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، ہلدی، کُٹی کالی مرچ اور کُٹی لال مرچ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔
  • پھر اس میں ٹماٹر شامل کر دیں۔
  • جب ٹماٹروں کا پانی خشک ہوجائے تو ان میں چکن کا قیمہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  • اس کے بعد ہری مرچ، لیموں کا رس اور ادرک شامل کرکے پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔
  • آخر میں ہرا دھنیا ڈالیں اور ساتھ میں پراٹھے یا چپاتی رکھ کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions