Chicken Lemon Sous Ke Sath Recipe in Urdu

Chicken Lemon Sous Ke Sath Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Lemon Sous Ke Sath Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Lemon Sous Ke Sath Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

0

reviews Views

7685

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Samreen from Lahore
چکن ،لیمن سوس کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. (ا) مرغ کلو(کھال کے ساتھ لیں)
  2. سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
  3. سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
  4. ایک انڈے کی آدھی سفیدی
  5. کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
  6. تیل تین کھانے کے چمچے
  7. (ب)لیموں کا رس لیموں
  8. چینی 1چائے کا چمچہ
  9. مرغ کی یخنی پیالی
  10. نمک چائے کا چمچہ
  11. (ج) کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
  12. پانی دو کھانے کے چمچے
  13. لیموں آدھا(گول قتلے کاٹ لیں)
METHOD
  • مرغ گرم پانی سے دھو کر ایک جیسے چپٹے ٹکڑے کر لیں۔ الف حصہ مرغ میں ملا دیں۔ تین کھانے کے چمچے تیل گرم کر یں ۔ اس میں مرغ ڈال کر بھونیں، حتیٰ کہ رنگ تبدیل ہو جائے، اب ب حصہ ملا کر بھونتے رہیں۔ پھر ج حصہ ڈال دیں تاکہ گاڑھا ہو جائے۔ اس کے بعد اتار کر ڈش میں رکھیں اور لیموں کے قتلوں سے سجا ئیں۔ گرم گرم پیش کر یں۔
Reviews & Discussions