Chicken Pasta Bolognese Recipe in Urdu

Chicken Pasta Bolognese Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Pasta Bolognese Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Pasta Bolognese Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6962

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
چکن پاستا بلوگینیز (INGREDIENTS)
  1. زیتون کا تیل ----- دو کھانے کے چمچ
  2. پارسلے ----- دو کھانے کے چمچ
  3. لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
  4. پامیزان چیز ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. کٹی کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
  6. کٹی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  7. بیزل ----- ایک چائے کا چمچ
  8. تھائم ------ ایک چائے کا چمچ
  9. چکن کا قیمہ ------ 500 گرام
  10. پینی پاستا ------ 500 گرام
  11. نمک ----- حسب ذائقہ
  12. پیاز ----- آدھا کپ
  13. گاجر ----- آدھا کپ
  14. سیلری ------ آدھا کپ
  15. ٹماٹر کا پیسٹ ------ آدھا کپ
  16. ٹماٹر پیوری ------ دو کپ
METHOD
  • ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز٬ گاجر٬ سیلری اور لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں- جب سبزیاں نرم ہوجائیں تو اس میں چکن کا قیمہ شامل کر کے آٹھ سے دس منٹ تک پکنے دیں- اب اس میں ٹماٹو پیوری٬ ٹماٹو پیسٹ٬ بیزل٬ تھائم٬ نمک اور کالی مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ کر کے مزید 15 منٹ تک پکائیں- آخر میں پارسلے ڈالیں-
Reviews & Discussions