Chicken Potato And Mushroom Casserol Recipe in Urdu

Chicken Potato And Mushroom Casserol Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Potato And Mushroom Casserol Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Potato And Mushroom Casserol Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2798

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Taiyaba khan from
چکن پوٹیٹو اینڈ مشروم کیسرول (INGREDIENTS)
  1. چکن اور مشروم کے لئے:
  2. چکن اڑھائی سو گرام (چھوٹے کیوبز) (Chicken 250 gm small cubes)
  3. مشروم پانچ سلائس (Mushroom 5 slice)
  4. ہری پیاز آدھا کپ (Spring onion ½ cup)
  5. میدہ دو کھانے کے چمچ (All purpose flour 2 tbsp)
  6. دودھ دو کپ (Milk 2 cups)
  7. مکھن دو کھانے کے چمچ (Butter 2 tbsp)
  8. اٹالین ہرب آدھا چائے کا چمچ (Italian herb ½ tsp)
  9. چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (Chicken powder 1 tbsp)
  10. ہری مرچ حسبِ ضرورت(Green chilli as required)
  11. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (Black pepper 1 tsp)
  12. تیل تین کھانے کے چمچ (Oil 3 tbsp)
  13. ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger and garlic paste 1 tbsp)
  14. لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) (Red chili 1 tsp flakes)
  15. کرسٹ کےلئے:
  16. آلو چار عدد (اُبلے ہوئے) (Potatoes 4 boiled)
  17. نمک اور کالی مرچ حسبِ ذائقہ (Salt and black pepper to taste)
  18. چیز سوس ٹوپنگ کےلئے:
  19. میدہ دو کھانے کے چمچ (All purpose flour 2 tbsp)
  20. دودھ دو کپ (Milk 2 cups)
  21. مکھن دو کھانے کے چمچ (Butter 2 tbsp)
  22. چیڈر چیز ایک کپ (Cheddar cheese 1 cup)
METHOD
  • کرسٹ کےلئے:سب سے پہلے آلوؤں کو اُبال کر کچل لیں۔
  • نمک اور کالی مرچ ڈال کر رکھ دیں۔
  • چکن اور مشروم کے لئے:ایک الگ پین میں تیل گرم کرکے بون لیس چکن ڈال کر تھوڑا سوتے کرلیں۔
  • اب اس میں مشروم ، کٹی لال مرچ، کالی مرچ، چکن پاؤڈر، اٹالین ہرب، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑا پکائیں۔
  • پھر اس میں میدہ اور مکھن شامل کرکے تھوڑا مزید سوتے کرلیں۔
  • اب اس میں آہستہ آہستہ دودھ ڈالیں۔
  • جب مکسچر گاڑھ ہوجائے تو چولہا بند کردیں۔
  • تھوڑا ٹھنڈا ہونے کے بعد اس میں ہری مرچ اور ہری پیاز ڈال کر بیکنگ ڈش (baking dish) میں نکال لیں۔
  • پھر اس پر آلوؤں کا مکسچر پھیلا کر ڈالیں۔
  • چیز سوس ٹوپنگ کےلئے:ایک الگ پین میں مکھن گرم کرکے میدہ تھوڑا سوتے کرلیں۔
  • اب اس میں آہستہ آہستہ دودھ شامل کرکے گاڑھا کریں اور چیڈر چیز ڈال دیں۔
  • اس کے بعد چولہا بند کردیں۔
  • پھر اسے بنائے ہوئے مکسچر پر ڈال دیں۔
  • اب اس پر تھوڑی سی کٹی لال مرچ چھڑک دیں۔
  • پہلے سے گرم اوون میں آدھے گھنٹے کےلئے بیک کردیں۔
  • یا اس وقت تک بیک کریں جب تک کہ وہ گولڈن براؤن نہ ہوجائے۔
  • مزے دار چکن پوٹیٹو اور مشروم کیسرول تیار ہے۔
  • ایک ڈِش میں ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions