Chinese Egg Custard Tart Recipe in Urdu

Chinese Egg Custard Tart Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chinese Egg Custard Tart Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chinese Egg Custard Tart Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

2874

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Taiyaba khan from
چائنیز ایگ کسٹرڈ ٹارٹ (INGREDIENTS)
  1. میدہ دو کپ
  2. مکھن ایک تہائی کپ
  3. گرم پانی چار کھانے کے چمچ
  4. :کسٹرڈ فلنگ
  5. انڈے دو عدد
  6. دودھ ڈیڑھ کپ
  7. کاسٹر شوگر چار اونس
  8. پیلا رنگ ایک چٹکی
METHOD
  • میدے کو ایک پیالے میں چھانیں۔
  • اس میں مکھن شامل کرکے ہاتھ کی مدد سے ملائیں، جب تک وہ بریڈ کرمبز کی شکل میں آجائے۔
  • پھر گرم پانی سے اُسے گوندھتے رہے۔
  • ڈو کو ایک بڑے پیالے میں ڈال کر ویکس پیپر سے کور کرکے ٹھنڈا کرنے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
  • فلنگ کے لیے: پہلے انڈوں کو بیٹ کریں۔
  • پھر اُن میں دودھ اور چینی ملائیں اور پیلا رنگ ڈال دیں۔
  • ڈو کو فریج سے نکال کر اتنا بیلیں کہ وہ پتلا ہوجائے۔
  • پھر پیسٹری کٹر سے ڈو کو گول شکل میں کاٹ لیں۔
  • اب ڈو کو ٹارٹ شیل میں ڈال لیں۔
  • اُس میں فلنگ ڈال کر پینتس منٹ تک بیک کرلیں۔
  • ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions