Chinese Piza Recipe in Urdu

Chinese Piza Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chinese Piza Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chinese Piza Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:40

comments Comments

2

reviews Views

11689

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nimra from Karachi
چائنیز پزا (INGREDIENTS)
  1. انڈے 3عدد
  2. پنیر 50گرام
  3. خمیر ایک چھو ٹا چمچ
  4. میدہ 250گرام
  5. قیمہ 100گرام
  6. اجینو موتو ایک چھوٹا چمچ
  7. گھی حسب ضرورت
  8. پسی ہوئی سر خ مرچیں 1چمچ
  9. ہری مرچیں تین عدد
  10. ٹماٹو کیچپ حسب ضرورت
METHOD
  • پیاز چھیل کر باریک باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔قیمہ پہلے سے ابال کر رکھ لیں ۔ہری مرچوں سے بیج نکال دیں اور اور مرچوں کو چھو ٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تھوڑے سے پانی میں خمیر ڈال کر رکھ چھوڑیں تاکہ وہ پھول جائے۔ میدہ چھان کر الگ رکھ لیں ۔اس کے بعد ایک بڑی ڈش میں میدہ ڈالیں ۔اس میں تھوڑا سا اجینوموتو اور گھی ملائیں اور اچھی طرح مکس کریں۔انڈے پھینٹ کر خمیر میں شامل کر یں اور پھر اس کو میدے میں ڈال کر ٹھیک طرح سے گوندیں اور ایک گھنٹہ کے لئے رکھ چھوڑ یں ۔اسی دورن اسی برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکیں اس میں تمام مصالحہ جات قیمے سمیت ڈال کر بھونیں اور آگ سے اتار لیں ۔پھر گوندھے ہوئے میدے کو بیلنے سے بیل کر روٹی بنا ئیں اوپر قیمے والا آمیزہ لگانے سے پہلے ٹماٹو کیچپ لگا ئیں پھر اوون میں روٹی پکائیں اوپر پنیر کے ٹکڑے ڈالیں اور تھوڑی دیر بعد اوون سے نکال کر پلیٹ میں رکھیں اور کھانے کے لئے پیش کریں ۔
Reviews & Discussions

I would like to express my gratitude for the admin of this page who post recipes point wise. Just checked this chinese piza Recipe and followed it step by step and trust me I actually memorized the recipe automatically.

  • Umair, Lahore
  • Sat 28 Jan, 2017

Nice recipe i very much your presentation style & thank you so much for giving me a Chinese pizza recipe.

  • Adnan, Karachi
  • Fri 05 Aug, 2011