Chocolate Chip Cake Recipe in Urdu

Chocolate Chip Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Chip Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Chip Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:35

comments Comments

0

reviews Views

10208

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

farheen from
چاکلیٹ چپ کیک (INGREDIENTS)
  1. NULL
METHOD
  • 3/2کپ مکھن اور4/3-1کپ چینی کو پھینٹ لیں، یہاں تک کہ وہ لائٹ اور فلونی ہوجائیں۔ پھر اس میں 3کپ میدہ، 2/1-3چائے کا چمچہ، بیکنگ پاﺅڈر اور 2/1چمچہ نمک شامل کریں،ساتھ میں اس میں3/1-1کپ دودھ بھی شامل کردیں۔ اب اس میں2/1-1چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس اور ایک کپ چاکلیٹ چپ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب ایک الگ پیالے میں 4انڈوں کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ کر کریم مکسچر میں فولڈ کرلیں۔ پھر اس میں تیار مکسچر کو ایک گریسڈ اور فلورڈ بنٹ پین میں ڈال کر 180سینٹی گریڈ پر 50منٹ کے لئے بیک کریںاور پین میں اسے 10منٹ کے لئے ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب اس کو ایک سرونگ پلیٹر میں نکال کرٹھنڈا ہونے دیں اور اوپر ونیلا گلیزلگا دیں۔ ونیلا گلیز بنانے کے لئے ایک پیالے میں2/1-1کپ چینی، ایک کھانے کا چمچہ مکھن، ایک کھانے کا چمچہ ونیلا اور 2کھانے کے چمچے آہستہ آہستہ دودھ شامل کرکے اچھی طرح اسموتھ کرلیں۔پھر اس کو کیک پر سجا دیں۔
Reviews & Discussions