Chocolate Honey Dry Fruit Cake Recipe in Urdu

Chocolate Honey Dry Fruit Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Honey Dry Fruit Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Honey Dry Fruit Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

11378

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

fuzia ashraf from
چاکلیٹ ہنی ڈرائی فروٹ کیک (INGREDIENTS)
  1. اسفنج کے لئے:
  2. میدہ(چھنا ہوا)۔۔2.1/2 پیالی
  3. باریک پسی ہوئی چینی۔۔۔2 پیالی
  4. چاکلیٹ بار (پگھلا لیں)۔۔250 گرام
  5. بیکنگ پاؤڈر۔۔2 کھانےکے چمچے
  6. بیکنگ سوڈا۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  7. انڈے۔۔6 عدد
  8. خشک میوے(چوپ کئے ہوئے)۔۔1/2 پیالی
  9. شہد۔۔۔3 کھانے کے چمچے
  10. مکھن۔۔۔200 گرام
  11. ٹاپنگ کے اجزاء:
  12. خشک میوے۔۔۔ایک پیالی
  13. باریک پسی ہوئی چینی۔۔ایک پیالی
  14. تازہ کریم۔۔۔3 پیالی
  15. بغیر نمک کا مکھن۔۔۔1.1/2 پیالی
METHOD
  • ایک پیلے میں نمک اور مکھن ملا کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں، پھر چینی ڈال کر آمیزہ اوپر آنے تک پھینٹیں۔ اب اس میں بیکنگ سوڈا، شہد، میوے اور بیکنگ پاؤڈر ملائیں، پھر چاکلیٹ ملا کر تمام اجزاء یکجان ہونے تک پھینٹیں۔ اس میں میدہ ڈال کر چمچے سے ملا لیں۔ اس آمیزے کو کیک میں ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں 200 دیگڑی سینٹی گریڈ پر 35 منٹ پکا کر نکالیں۔ ایک پیالے میں ٹاپنگ کے تمام اجزاء ملائیں اور اسے ٹھڈے کیک کے اوپر پھلا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions