Chutney Stuffed Fish Square Recipe in Urdu

Chutney Stuffed Fish Square Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chutney Stuffed Fish Square Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chutney Stuffed Fish Square Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

2811

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaheena from
چٹنی اسٹفڈ فش اسکوائر (INGREDIENTS)
  1. بغیر کانٹے کے مچھلی ---- ایک سو پچاس گرام
  2. لیموں کا رس ----- ایک کھانے کا چمچ
  3. نمک ----- حسب ذائقہ
  4. پسا ہوا لہسن ----- آدھا چائے کا چمچ
  5. چٹنی بنانے کے اجزاﺀ
  6. ہرا دھنیا ---- آدھی گڈی
  7. پودینہ ---- آدھی گڈی
  8. ہری مرچیں ----- چھ عدد
  9. لہسن ------ تین جوے
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
  11. تلنے کے لیے اجزاﺀ
  12. چاول کا آٹا ---- آدھا کپ
  13. سوجی ----- دو کھانے کے چمچ
  14. پسی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  15. نمک ----- حسب ذائقہ
  16. تیل ----- ایک کپ
METHOD
  • مچھلی کو دھو کر دو انچ کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں- چھری سے ہلکے کٹ لگائیں اور تمام اجزاﺀ ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں- کم پانی ڈال کر چٹنی گرائنڈر میں پیس لیں اور مچھلی کے دو ٹکڑوں کے درمیان میں سینڈوچ کی طرح لگائیں- اسی طرح سارے پیس تیار کرلیں- تلنے کے لیے تمام اجزاﺀ ملا کر گاڑھا سا آمیزہ تیار کرلیں- چٹنی بھرے فش اسکوائر کو اس آمیزے میں ڈبوئیں اور فرائی پین میں دھیمی آنچ پر تلیں٬ سنہرا ہونے پر نکال لیں٬ سلاد اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں-
Reviews & Discussions