Coconut Custard Recipe in Urdu

Coconut Custard Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Coconut Custard Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Coconut Custard Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

6937

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Baber Siddque from
کوکونٹ کسٹرڈ (INGREDIENTS)
  1. کوکونٹ کریم ۔۔ دو کپ
  2. چینی ۔۔ آدھا کپ
  3. انڈے(پھیٹ لیں) ۔۔ چھ عدد
  4. مکھن ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  5. آم(کیوبز کٹے ہوئے) ۔۔ آدھا کپ
  6. اسٹرابریز ۔۔ تین سے چار عدد
METHOD
  • ڈبل بوائلر کے اوپری حصے میں کوکونٹ کریم اور چینی ڈال کر پکنے کے لئے رکھیں۔ چینی کوکونٹ کریم میں گھل جائے تو تھوڑے تھوڑے کر کے انڈے شامل کریں، چمچہ چلاتے رہے کسٹرڈ گاڑھا ہوجائے تو آنچ سے اتار کر مکھن مکس کرلیں۔ سوا چھ انچ سائز کے چار گول کیک ٹن گریس کرلیں۔ تیار شدہ کسٹرڈ کیک ٹن میں ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں پانی کے برتن میں رکھ کر 180 ڈیگری سینٹی گریڈ پر تیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔ کسٹرڈ بیک ہوجائے تو اوون سے نکال کر چند منٹ کے لئے گرل کریں تاکہ اوپر سے براؤن ہوجائے سرونگ ڈش میں فروٹ کے کے سلائس کے ساتھ رکھ کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions