Coconut Halwa Recipe in Urdu

Coconut Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Coconut Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Coconut Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:08 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

5246

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kamran Shafi from
کوکو نٹ حلوہ (INGREDIENTS)
  1. کھوپرا ۔۔ ایک پاؤ
  2. انڈے ۔۔ تین عدد
  3. سبز الائچی ۔۔ چار عدد
  4. بادام ۔۔ پندرہ عدد
  5. پستہ ۔۔ بیس عدد
  6. اخروٹ ۔۔ دس عدد
  7. گھی/ چینی ۔۔ ایک پاؤ
  8. کریم یا بالائی ۔۔ آدھا کپ
  9. شہد ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  10. لونگ ۔۔ چار عدد
  11. چاندی کے ورق ۔۔ آٹھ عدد
  12. پسا کھوپرا ۔۔ آدھا کپ
METHOD
  • گھی گرم کر کے اس میں لونگ اور الائچی فرائی کرلیں۔ اب کھوپرا ڈال کر اتنا فرائی کریں کہ اس کا رنگ تبدیل ہوجائے۔ پھر اس میں کریم اور چینی شامل کردیں۔ جب چینی اچھی طرح میلٹ ہوجائے اور سائڈوں میں گھی نظر آنے لگے تو پھینٹے ہوئے تین انڈے شامل کردیں۔ اور اسے آہستہ آہستہ سے چلاتے جائیں۔ جب جمنیں لگیں تو اس میں بادام اور اخروٹ شامل کردیں۔ اوپر سے آدھا چائے کا چمچہ الائچی دانہ ڈال کر فریج میں جمنے کے لئے رکھ دیں۔ گارنش کے وقت میوے کے ساتھ چاندی کے ورق لگا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions