Cold Chocolate Roll Recipe in Urdu

Cold Chocolate Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cold Chocolate Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cold Chocolate Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3263

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Laraib Ajmal from
کولڈ چاکلیٹ رول (INGREDIENTS)
  1. چائے کے بسکٹس ایک پیکٹ (Tea biscuits 1 packet)
  2. مکھن ایک سو چودہ گرام (Butter 114 gm)
  3. انڈا ایک عدد (Egg 1)
  4. کوکو پاؤڈر ستاون گرام (Cocoa powder 57 gm)
  5. چاکلیٹ تین اونس (Chocolate 3 Oz)
  6. چینی ستاون گرام (Sugar 57 gm)
METHOD
  • ڈبل بوائلر (double boiler) میں پانی ہلکی آنچ (low heat) پر اُبال (boil) لیں اور چاکلیٹ (chocolate) کو اچھی طرح سے میلٹ (melt) کرلیں۔
  • پھر ایک برتن (bowl) میں نکال کر تھوڑا سا ٹھنڈا (cold) کرلیں۔
  • اب اس میں بسکٹس (biscuits) شامل کرکے مکس (mix) کر دیں۔
  • ایک دوسرے برتن (bowl) میں مکھن اور چینی کو بیٹر (batter) کے مدد سے تھوڑا سا بیٹ (beat) کرلیں۔
  • پھر اس میں انڈا شامل کرکے اچھی طرح بیٹ (beat) کرلیں۔
  • اب اس مکھن کے مکسچر (mixture) کو چاکلیٹ (chocolate) میں شامل کریں اور ساتھ ہی کوکو پاؤڈر (coco powder) شامل کرکے اچھی طرح مکس (mix) کرلیں۔
  • اب اس سارے مکسچر (mixture) کو چاہیں تو کسی ڈِش (dish) میں ڈال کر یا ایلومینیم کے ورق (aluminum foil) میں لپیٹ کر دو گھنٹے کے لئے فریج (fridge) میں رکھ کر جما لیں۔
  • مزیدار کولڈ چاکلیٹ رول (cold chocolate roll) تیار ہیں۔
Reviews & Discussions